تعارف

وارث الانبیاء سکول فار بوائز اسلام آباد

پاکستان میں حرم حضرت امام حسین علیہ السلام کا پہلا باقاعدہ تعلیمی ادارہ ہے جو کہ قرآن و اھل بیت علیہم السلام کی تعلیمات کو عام کرنے کے لئے محسن ملت طاب ثراه کی کامیاب کوششوں کا تسلسل ہے۔

ملت کے بچوں کے لئے حفظ قرآن و تفہیم قرآن کے ساتھ ساتھ معیاری عصری تعلیم کا بے مثال ادارہ

امتیازی خصوصیات

1. حافظ کل قرآن بننے کا سنہری موقع(ترجمہ و تفسیر کے ساتھ)
2. معیاری عصری تعلیم
3. دو بین الاقوامی زبانوں(انگلش ،عربی) پر مہارت کا موقع
4. تحقیقی صلاحیتوں کو نکھارنے کا بہترین موقع
5. پروفیشنل اور تجربہ کاراساتذہ
6. اعلیٰ تعلیم کے لئے حرم امام حسین علیہ السلام کے تعاون سے کربلائے معلی جانے کا نادر موقع

سہولیات

  • مناسب فیس کے ساتھ مکمل رہائشی نظام

  • جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ

  • قدرتی مناظر سے مالا مال پرسکون ماحول

داخلہ کی شرائط

  • جماعت ششم پاس ہو۔

  • جسمانی اور ذہنی طور پر صحت مند ہو۔

  • عمر 14 سال سے زیادہ نہ ہو۔

  • داخلہ ٹیسٹ اور انٹرویو میں مطلوبہ معیار پر پورا اترتا ہو۔

Apply now
اسلام آباد

پاکستان

رابطہ نمبر
03465121253
فالو کریں